August 8, 2024

پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل دلانے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارش

پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل دلانے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم پر نقد انعامات کی بارش کردی گئی ہے۔۔ سندھ حکومت کے ترجمان اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ارشد ندیم کو صوبائی حکومت کی جانب سے 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ارشد ندیم نے نہ صرف […]

پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل دلانے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارش Read More »

ارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل دلا دیا

یتھلیٹ ارشد ندیم نے اپنی صلاحیتوں سے پاکستان کو 40 سال بعد طلائی تمغہ دلادیا۔ پیرس میں جاری اولمپکس میں ارشد ندیم نے جیولین کے مقابلے میں 6 اگست کو فائنل رآنڈ میں رسائی حاصل کی تھی۔ فائنل راؤنڈ میں تمغے کی دوڑ میں ان کے روایتی حریف نیرج چوپڑا سمیت 12 ایتھیلٹ تھے۔ فائنل

ارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل دلا دیا Read More »

ارشد ندیم نے اولمپکس میں جیولین مقابلوں میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کے جویلین مقابلے میں سب سے لمبے تھرو پھیک کر نیا ریکارڈ قایم کردیا۔ پیرس میں جاری اولمپکس کے جیولین مقابلوں کے فائنل راؤنڈ میں پاکستان کے ارشد ندیم کا بھارتی اتھیلٹ نیرج چوپڑا سمیت 12 کھلاڑیوں سے مقابلہ تھا۔ مقابلے میں ارشد کی پہلی تھرو غلط قرار

ارشد ندیم نے اولمپکس میں جیولین مقابلوں میں نیا ریکارڈ قائم کردیا Read More »

بنگلا دیش میں عبوری حکومت نے حلف اٹھالیا

بنگلا دیش میں حسینہ واجد کا تختہ الٹنے کے بعد نئی عبوری حکومت نے حلف اٹھالیا ہے جس کی سربراہی نوبیل انعام یافتہ ماہر معیشت محمد یونس کریں گے۔ فرانس 24 کے مطابق بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے ایوان صدر میں محمد یونس سے حلف لیا۔ انہیں چیف ایڈوائزر (مشیر اعلیٰ) کا

بنگلا دیش میں عبوری حکومت نے حلف اٹھالیا Read More »

حکومت 2 ماہ کی مہمان : عمران خان کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ حکومت کے پاس دو مہینے کا وقت ہے اور حکومت دلدل میں پھنستی جارہی ہے۔ بی بی سی کے مطابق اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے دوران عمران خان نے کہا کہ جتنے مقدمات بنانے ہیں بنا

حکومت 2 ماہ کی مہمان : عمران خان کا دعویٰ Read More »

جو شریعت اور آئین نہیں مانتے ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے۔ اسلام آباد میں قومی علماء کنونشن سے خطاب کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی، یہ ملک قائم رہنے

جو شریعت اور آئین نہیں مانتے ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، آرمی چیف Read More »

بجلی اور بھی مہنگی ہوگئی، کراچی والے بچ گئے

حکومت نے بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی تاہم اس کا اطلاق 50 یونٹ ماہان ہ سے کم استعمال کرنے والے لائف لائن اور کے الیکٹر صارفین پہر نہیں ہوگا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی (سی پی پی اے) نے نیپرا سے جون کے مہینے کے لئے 2 روپے 63 پیسے فی

بجلی اور بھی مہنگی ہوگئی، کراچی والے بچ گئے Read More »

واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی ، ایپ کے تصدیقی بیج کا رنگ ہی بدل دیا

انسٹنٹ میسیجز اور کالنگ ایپ واٹس ایپ میں ہر نئے روز نت نئی تبدیلیاں اور فیچر متعارف کرائے جاتے ہیں جو اسے دنیا کی مقبول ترین ایپ بناتی ہے۔ اس بار بھی واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ جو صارفین کو اپنی طرف متوجہ کر سکتا ہے۔ میٹا کے دیگر پلیٹ فارمز

واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی ، ایپ کے تصدیقی بیج کا رنگ ہی بدل دیا Read More »

مصنوعی ذہانت ڈیل میں 12500 ملازمین کی نوکریاں کھاگئی

کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ مینوفیکچرنگ کمپنی ڈیل نے بڑے پیمانے پر ملازمین کی برطرفیوں کا اعلان کیا ہے۔ اس کی وجہ اے آئی (مصنوعی ذہانت) کو قرار دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیل نے اپنے سیلز ڈویژن بڑے پیمانے پر تنظیم نو کا اعلان کیا ہے۔ بزنس انسائیڈر کی رپورٹ کے مطابق

مصنوعی ذہانت ڈیل میں 12500 ملازمین کی نوکریاں کھاگئی Read More »

تشار کپور کا بھارتی فلم نگری سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف

بالی ووڈ کے اداکار تشار کپور نے چونکا دینے والا انکشاف کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اقربا پروری سے انہیں کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ بلکہ کچھ لوگ انہیں مسلسل ناکام کرنا چاہتے ہیں۔ بھارت میں ٹی وی ڈراموں کی ملکہ کہی جانے والی ایکتا کپور کے بھائی تشار کپور نے بالی ووڈ

تشار کپور کا بھارتی فلم نگری سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف Read More »