جنرل قمر باجوہ کے بغیر فیض حمید کا ٹرائل بدنیتی ہے: عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریتائرڈ فیض حمید سابق ارمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے ماتحت تھے۔ اس لئے باجوہ کے بغیر فیض حمید کا ٹرائل بدنیتی ہوگا۔ بی بی سی کے مطابق اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کے […]
جنرل قمر باجوہ کے بغیر فیض حمید کا ٹرائل بدنیتی ہے: عمران خان Read More »