September 26, 2024

اسرائیل کا حزب اللہ کے ڈرون یونٹ کے سربراہ کو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے جنوبی بیروت میں کئے گئے حملے میں حزب اللہ کے ڈرون یونٹ کے سربراہ محمد سرور کو ہلاک کر دیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق اسرائیل نے لبنان میں حملے کا سلسلہ اس وقت کیا جب صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے فوج کو حزب […]

اسرائیل کا حزب اللہ کے ڈرون یونٹ کے سربراہ کو شہید کرنے کا دعویٰ Read More »

پاکستان آذربائیجان کو جے ایف 17 لڑاکا طیارے فراہم کرے گا؛ معاہدہ طے پاگیا

پاکستان آذربائیجان کو جے ایف 17 بلاک تھری لڑاکا طیارے فروخت کرے گا۔ اس سلسلے میں دونوں ملکوں کے درمیان معاہدے پر بھی دستخط ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آذربائیجان کے صدر الہام علیوف رواں سال جولائی میں پاکستان کے سرکاری دورے پر آئے تھے۔ اس موقع پر دونوں ممالک نے دفاع

پاکستان آذربائیجان کو جے ایف 17 لڑاکا طیارے فراہم کرے گا؛ معاہدہ طے پاگیا Read More »

مارک زکربرگ بھی ایلون مسک اور جیف بیزوس کے 200 ارب ڈالر کلب میں شامل

میٹا پلیٹ فارمز کے شریک بانی اور سی ای او مارک زکربرگ بھی 200 بلین ڈالر کی دولت کے ساتھ امیر ترین ارب پتیوں کے کلب میں شامل ہو گئے ہیں۔ ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک اور ایمیزون کے بانی جیف بیزوس پہلے ہی اس کلب میں شامل ہیں۔ بلومبرگ کے بلینیئرز انڈیکس کے 25

مارک زکربرگ بھی ایلون مسک اور جیف بیزوس کے 200 ارب ڈالر کلب میں شامل Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کی طرف سے پاکستان کے ایکسٹینڈڈ فنڈ پروگرام کی منظوری کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو ایک

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی Read More »

شکیب الحسن انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لئے تیار

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ شکیب الحسن نے رواں برس بنگلا دیس میں اپنی سیاسی اننگز کا آغاز کیا تھا۔ وہ شیخ حسینہ کی عوامی پارٹی کے پلیٹ فارم سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ شیخ حسینہ کی حکومت کا

شکیب الحسن انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لئے تیار Read More »