August 28, 2023

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو کل گیارہ بجے سنایا جائےگا۔

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ Read More »

ایلون مسک کی مشہور گیم ویلورینٹ ایونٹ میں شرکت

 ویلورنٹ کی دنیا کے مشہور اسٹریمرز اور گیمرز ٹائسن ٹینز اینگو اور طارق سیلیک بھی اس ویلورنٹ چیمپئنز 2023 ایونٹ میں شریک تھے مگر ایلون مسک اور بین ایفلیک جیسی شخصیات کی موجودگی نے سب کو حیران کر دیا۔

ایلون مسک کی مشہور گیم ویلورینٹ ایونٹ میں شرکت Read More »

بالی وڈ راؤنڈ؛  عالیہ بھٹ کے مارشل آرٹ سے ہیمامالی کے نامناسب سین تک

عالیہ بھٹ موجودہ نسل کی بہترین اداکاراؤں میں سے ایک ثابت ہوئی ہیں۔ انہوں نے بہت سے کردار ادا کیے ہیں اور اب، وہ یش راج کے اسپائیورس میں کچھ اسٹنٹ اور ہائی آکٹین ایکشن کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ رپورٹ

بالی وڈ راؤنڈ؛  عالیہ بھٹ کے مارشل آرٹ سے ہیمامالی کے نامناسب سین تک Read More »

آن لائن گیمنگ کو فروغ؛ بھارتی رُکن پارلمنٹ کا سچن ٹنڈولکر کو قانونی نوٹس

بھارتی رُکن پارلیمنٹ بچو کڈو کا دعویٰ ہے کہ اس طرح کی ایپس نوجوان افراد میں لت پر مبنی رویوں کو فروغ دیتی ہیں، جس سے کافی مالی نقصان ہوتا ہے۔

آن لائن گیمنگ کو فروغ؛ بھارتی رُکن پارلمنٹ کا سچن ٹنڈولکر کو قانونی نوٹس Read More »

چین کا نوجوانوں میں سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے اہم اقدام

چین کا سائنس اور ٹیکنالوجی میں زیادہ خود انحصاری اور طاقت حاصل کرنے کے لیے سائنس اور ٹیکنالوجی سے وابستہ نوجوانوں کو مضبوط بنانے کے لیے متعدد اقدامات کی نقاب کشائی کی ہے۔

چین کا نوجوانوں میں سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے اہم اقدام Read More »