پاکستان

سوشل میڈیا کو نہ سمجھنے والے چند لوگ ڈیجیٹل دہشتگردی کے لقب دے رہے ہیں: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا ایک پیغام سوشل میڈیا پر ان کے ذاتی اکاؤنٹ سے شیئر کیا گیا ہے۔ جس میں انہوں نے کہا ہے کہ 70 کی دہائی میں جینے والے چند افراد جو اس امر سے یکسر نابلد ہیں کہ سوشل میڈیا کام کیسے کرتا ہے، […]

سوشل میڈیا کو نہ سمجھنے والے چند لوگ ڈیجیٹل دہشتگردی کے لقب دے رہے ہیں: عمران خان Read More »

سیاسی مافیا عزم استحکام کو متنازع بنانا چاہتا ہے : ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ عزم استحکام آپریشن نہیں دہشت گردی کے خلاف ایک مربوط مہم ہے، سیاسی مافیا چاہتا ہے کہ عزم استحکام کو متنازع بنایا جائے۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان پاک فوج نے کہا کہ مسلح افواج کے

سیاسی مافیا عزم استحکام کو متنازع بنانا چاہتا ہے : ترجمان پاک فوج Read More »

پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی ترجمان رؤف حسن کو اسلام آباد سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رؤف حسن کو اسلام آباد میں واقع پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹریٹ سے حراست میں لیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا مرکز انٹرنیشنل

پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن گرفتار Read More »

افغان احسان فراموش قوم ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان احسان فراموش قوم ہے۔ گزشتہ روز جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں افغان شہریوں پر مشتمل ایک جتھے نے پاکستانی قونصل خانے پر حملہ کیا تھا۔ اس موقع پر انہوں نے عمارت سے قومی پرچم بھی نکال لیا تھا۔ واقعے کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف نے

افغان احسان فراموش قوم ہے: خواجہ آصف Read More »

جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر مبینہ افغان شہریوں کا دھاوا

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں مبینہ افغان شہریوں کے ایک جتھے نے پاکستانی قونصل خانے پر دھاوا بول دیا۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق 20 جولائی ہفتے کے روز فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر 8 سے 10 افراد پر مشتمل جتھے نے احتجاج شروع کردیا۔ مظاہرین میں شامل کئی افراد افغان

جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر مبینہ افغان شہریوں کا دھاوا Read More »

پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں کوئی فرق نہیں: عمران خان

بانی تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ میں کوئی فرق نہیں اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرینس کی سماعت کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی تحریک انصاف نے کہا کہ پی ٹی آئی کا چیئرمین، وائس چیئرمین اور صدر پہلے سے ہی جیل میں

پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں کوئی فرق نہیں: عمران خان Read More »

ملک کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آج بجلی کا بل کوئی بھی ادا نہیں کرسکتا، ملک کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہے۔ لاہور میں اجلاس سے خطاب کے دوران مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ اس وقت صورت حال

ملک کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا: نواز شریف Read More »

عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دے گی: مفتی تقی عثمانی

معروف اسلامی اسکالر اور شیخ الحدیث مفتی محمد تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دے گی۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ اس وقت سیاسی اور اقتصادی بحرانوں کا شکار ہیں، سیاسی اعتبار سے انتشار میں مبتلا ہیں، اقتصادی اعتبار

عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دے گی: مفتی تقی عثمانی Read More »

مخصوص نشستوں سے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل کریں گے: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ فل بینچ کے فیصلے پر عمل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔۔ سپریم کورٹ کے 13 رکنی بینچ نے 12 جولائی کو سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں پر ہوئے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا تھا

مخصوص نشستوں سے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل کریں گے: الیکشن کمیشن Read More »

پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 6.18 روپے فی لیٹر مہنگا

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ نے 31 جولائی تک کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹفیکیشن جاری کردیا۔ حکومتی اعلامیئے کے مطابق 16 جون سے پیٹرول کی قیمت 9 روپے 99 پیسے بڑھ کر 283 روپے

پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 6.18 روپے فی لیٹر مہنگا Read More »