دنیا

ہمیں اسرائیل شکست نہیں دے سکتا: حزب اللہ سربراہ

حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ مکمل اور مستقل جنگ بندی اور لبنان کی خودمختاری کے تحفظ تک مذاکرات جاری رہیں گے۔ اپنے خطاب میں نعیم قاسم نے کہا کہ حزب اللہ ایک طویل جنگ کے لیے تیار ہے۔ اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو ہم لڑتے رہیں گے ۔ جو لوگ […]

ہمیں اسرائیل شکست نہیں دے سکتا: حزب اللہ سربراہ Read More »

ایک گھنٹے میں 1575 پش اپس، کینیڈا کی دادی ماں کے نام عالمی ریکارڈ

بہت سے لوگ اپنے دادا دادی کو اپنا ہیرو سمجھتے ہیں ۔ لیکن کینیڈا کی ڈونا جین وائلڈ کے پوتے پوتیاں باضابطہ طور پر کہہ سکتے ہیں کہ ان کی دادی ایک سپر ہیرو ہے ۔ کینیڈا کی 59 سالہ ڈونا جین وائلڈ نے 60 منٹ میں 1575 پش اپس لگا کر نیا عالمی ریکارڈ

ایک گھنٹے میں 1575 پش اپس، کینیڈا کی دادی ماں کے نام عالمی ریکارڈ Read More »

رواں برس سعودی عرب میں 21 پاکستانیوں کو سزائے موت: اے ایف پی

فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں برس (2024) کے دوران سعودی عرب میں 100 سے زائد غیر ملکیوں کو مختلف جرائم کی پاداش میں سزائے موت دے دی گئی ہے۔ جن میں 21 پاکستانی شامل ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق 16 نومبر کو سعودی عرب کے علاقے نجران

رواں برس سعودی عرب میں 21 پاکستانیوں کو سزائے موت: اے ایف پی Read More »

ملائیشیا کا فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان

ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے ایک بار پھر فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے عزم کا اعاہ کیا ہے۔ پیرو میں ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (اے پی ای سی) کے سربراہی اجلاس کے دوران نیوز کانفرنس میں انور ابراہیم نے ملائیشیا کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے

ملائیشیا کا فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان Read More »

نایاب ترین “آغاخان زمرد” 25 ارب روپے میں نیلام

دنیا کا نایاب ترین زمرد “آغاخان زمرد” 90 لاکھ امریکی ڈالرز میں نیلام ہوگیا ہے۔ جو کہ پاکستانی کرنسی میں 25 ارب روپے کے لگ بھگ بنتے ہیں۔ اس طرح اس نے دنیا کے مہنگا ترین زمرد کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ فرانس 24 کے مطابق معروف نیلام گھر کرسٹی نے اس زمرد کی

نایاب ترین “آغاخان زمرد” 25 ارب روپے میں نیلام Read More »

قطر بھی حماس کی حمایت سے پیچھے ہٹنے لگا، ثالثی کی کوششیں معطل کردیں

قطر بھی مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کے خلاف برسرپیکار مزاحمتی تنظیم حماس کی حمایت سے پیچھے ہٹنے لگا۔ امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ قطر غزہ میں جنگ بندیکے لئے اپنی ثالثی کی کوششیں بھی معطل کرے گا الجزیرہ کے مطابق امریکی نیوز ایجنسی اے پی نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر نے حماس اور

قطر بھی حماس کی حمایت سے پیچھے ہٹنے لگا، ثالثی کی کوششیں معطل کردیں Read More »

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے ایک اور ہلاکت خیز دن

غزہ میں گزشتہ برس 7 اکتوبر سے ہر روز نہتے اور ببے گناہ فلسطینیوں کے لئے بھاری اور ہلاکت خیز ثابت ہورہا ہے۔ اب تک صیہونی جارحیت سے جام شہادت نوش کرنے والوں کی مصدقہ تعداد 43 ہزار 508 ہوگئی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق جمعہ 8 نومبر کو غزہ شہر میں اسرائیلی فضائی حملے میں

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے ایک اور ہلاکت خیز دن Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ پھر سے امریکا کے صدر منتخب

امریکا میں ڈونلڈ ترمپ ایک مرتبہ پھر صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ امریکا کی 50 ریاستوں میں الیکٹورل کالج کے کُل 538 ووٹ ہیں، جن میں سے 270 ووٹ حاصل کرنے والا فاتح تصور کیا جاتا ہے۔ امریکا میں صدارتی انتخاب کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق رپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات میں سادہ برتری

ڈونلڈ ٹرمپ پھر سے امریکا کے صدر منتخب Read More »

اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے وزیر دفاع کو برطرف کردیا

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو نے وزیر دفاع یوآف گیلنٹ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنجمن نتن یاہو نے اپنے بیان میں کہا کہ جنگ میں وزیر اعظم اور وزیر دفاع کے درمیان مکمل اعتماد لازمی ہوتا ہے، لیکن گزشتہ مہینوں کے دوران ان کا یوآف

اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے وزیر دفاع کو برطرف کردیا Read More »

برطانیہ میں سیکڑوں پولیس افسران جرائم میں ملوث ہونے پر برطرف

برطانیہ میں 600 پولیس افسران کو خلاف ضابطہ اقدامات اور جرائم میں ملوث ہونے پر نوکریوں سے برطرف کردیا گیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق برطانیہ میں کئی اسکینڈلز سامنے آنے کے بعد عوام کا پولیس پر اعتماد بحال کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ اس سلسلے میں مارچ 2024 میں انگلینڈ اور ویلز

برطانیہ میں سیکڑوں پولیس افسران جرائم میں ملوث ہونے پر برطرف Read More »