دنیا

روس کی جنگی قوانین کی خلاف ورزی، اسپتال پر میزائل حملہ

س نے بین الاقوامی جنگی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یوکرینی شہر اڈویو میں میزائل حملے کیے جس میں سے کچھ میزائل ایک اسپتال پر بھی گرے، جس کے نتیجے میں وہاں زیر علاج 4 افراد سمیت 7 زخمی ہوگئے

روس کی جنگی قوانین کی خلاف ورزی، اسپتال پر میزائل حملہ Read More »

اسرائیلی جارحیت مسلسل پانچویں روز بھی جاری، شہدا کی تعداد 35 ہوگئی

اسرائیل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ذمہ داری فلسطینی اسلامی جہاد پر عائد ہوتی ہے کہ وہ راکٹ داغنا بند کرے کیونکہ اس نے مسلسل پانچویں روز بھی انکلیو پر بمباری کی ہے۔

اسرائیلی جارحیت مسلسل پانچویں روز بھی جاری، شہدا کی تعداد 35 ہوگئی Read More »

مودی کا ہندوتوا نظریہ مسترد، کرناٹک میں بی جے پی کو بدترین شکست

ریاستی انتخابات میں کانگریس نے کلین سوئب کرتے ہوئے انتہاپسند حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) کو تاریخی شکست سے دوچارکردیا

مودی کا ہندوتوا نظریہ مسترد، کرناٹک میں بی جے پی کو بدترین شکست Read More »

جرمنی، ایرانی حکومت کی ہدایات پر آتش زنی کے ملزم پر فرد جرم عائد

ایرانی حکومت کی ہدایات پر ایک عبادت گاہ کے قریب آگ لگانےکی کوشش کے الزام میں  دہری شہریت کے حامل ایک ایرانی نژاد جرمن پر فرد جرم عائد کردی۔

جرمنی، ایرانی حکومت کی ہدایات پر آتش زنی کے ملزم پر فرد جرم عائد Read More »

اسپین، خشک سالی سے نمٹنے کے لیے دو ارب یورو سے زائد مختص

اسپین کی کابینہ نے زراعت کو نقصان پہنچانے والی خشک سالی کے اثرات کو کم کرنے کے لیے  دو ارب یورو سے زیادہ مالیت کے اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔

اسپین، خشک سالی سے نمٹنے کے لیے دو ارب یورو سے زائد مختص Read More »

اسرائیلی جارحیت جاری، فضائی حملوں میں خواتین و بچوں سمیت 27 افراد شہید

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ تاحال جارہی ہے اور اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے فضائی حملوں کے نتیجے میں اسلامی جہاد کے راکٹ لانچنگ فورس کے کمانڈر سمیت 27 افراد شہید ہوچکے ہیں۔

اسرائیلی جارحیت جاری، فضائی حملوں میں خواتین و بچوں سمیت 27 افراد شہید Read More »

سعودی عرب کا فرانس، ازبکستان اور ترکیہ کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کا فیصلہ

سعودی عرب نے ازبکستان، چین، فرانس، اور ترکیہ( ترکی کا پرانا نام) سمیت دیگر ممالک کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون اور شراکت داری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سعودی عرب کا فرانس، ازبکستان اور ترکیہ کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کا فیصلہ Read More »

جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان کا، ‘میزائل وارننگ سسٹم’ کے قیام کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا اعلان

جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان ‘ میزائل وارننگ سسٹم’ کے قیام کے لیے  مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کریں گے۔

جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان کا، ‘میزائل وارننگ سسٹم’ کے قیام کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا اعلان Read More »