کھیل

پاکستان کی خراب پیس بیٹری؛ وسیم تاحال ان فٹ، احسان اللہ کا ری ہیب بھی جاری

پاکستان کی خراب پیس بیٹری اب تک بحال نہ ہوسکی۔ وسیم جونیئر تاحال کمر کی تکلیف سے جان نہیں چھرا سکے جب کہ احسان اللہ کا ری ہیب بھی جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے پیس اٹیک کی کمک سمجھے جانے والے حسن علی ، حمد وسیم جونیئر، ارشد اقبال اور […]

پاکستان کی خراب پیس بیٹری؛ وسیم تاحال ان فٹ، احسان اللہ کا ری ہیب بھی جاری Read More »

ہماری کرکٹ ایک دوراہے پر ہے: وسیم اکرم بھی دلبرداشتہ

پاکستان کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے بنگلادیش کے ہاتھوں تاریخی شکست پر دلبرداشتہ ہوتے ہوئےاسے بہت بڑا دھچکا قرار دے دیا ہے۔ اے ایف پی کو انٹرویو میں وسیم اکرم نے کہا کہ ہماری ٹیم جس طرح جیتے ہوئے میچ ہاری۔ یہ ایک سابق کھلاڑی، کپتان اور کھیل سے محبت

ہماری کرکٹ ایک دوراہے پر ہے: وسیم اکرم بھی دلبرداشتہ Read More »

استری 2 نے اینیمل کا ریکارڈ توڑ دیا، اب باہوبلی 2، پٹھان اور غدر 2 کی باری

گزشتہ ماہ ریلیز ہونے والی بالی ووڈ فلم استری 2 نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے ہیں۔ کمائی کے معاملے میں وہ گزشتہ 20 روز میں کئی سپر ہٹ فلموں کو پیچھے چھوڑ چکی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق استری 2 کی ریلیز کے وقت یہ کہا جارہا تھا کہ یہ فلم بہت کامیاب ثابت

استری 2 نے اینیمل کا ریکارڈ توڑ دیا، اب باہوبلی 2، پٹھان اور غدر 2 کی باری Read More »

یہ پاکستانی ٹیم ہے ۔۔۔ بہت افسوس اور شرمندگی کا مقام ہے: باسط علی

سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کہتے ہیں کہ کرکٹ میں ہماری مسلسل خراب کارکردگی کے بعد اب پاکستانی کرکٹ سے ہی نفرت کرنے لگے ہیں۔ ایف اپی کو انٹرویو میں باسط علی نے کہا کہ بنگلا دیش نے ٹیسٹ سیریز میں ہمیں ہرا کر آئینہ دکھایا ہے کہ ہم بین الاقوامی کرکٹ میں کہاں کھڑے

یہ پاکستانی ٹیم ہے ۔۔۔ بہت افسوس اور شرمندگی کا مقام ہے: باسط علی Read More »

بنگلا دیش میں قتل کا مقدمہ: شکیب الحسن ڈھاکا کے بجائے دبئی روانہ

بنگلا دیش میں قتل کے مقدمے میں نامزد کرکٹر شکیب الحسن پاکستان کا دورہ مکمل ہونے کے بعد وطن واپسی کے بجائے دبئی چلے گئے۔ بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم کے اہم رکن شکیب الحسن رواں برس ہونے والے عام انتکابات میں شیخ حسینہ کی پارٹی کے ٹکٹ پر اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔

بنگلا دیش میں قتل کا مقدمہ: شکیب الحسن ڈھاکا کے بجائے دبئی روانہ Read More »

تاریخی شکست : پاکستان کو بنگلادیش سے ہوم سیریز میں کلین سوئپ

بنگلا دیش نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان کو سیریز میں کلین سوئپ کرکے تاریخی فتح حاصل کی ہے۔ دوسرے ٹیسٹ کے آخری دن مہمان ٹیم نے 185 رنز کا ہدف صرف چار وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا۔ پانچویں دن کی صبح کھیل کا آغاز ہوا تو

تاریخی شکست : پاکستان کو بنگلادیش سے ہوم سیریز میں کلین سوئپ Read More »

دوسرا ٹیسٹ ؛ پاکستان کو بنگلا دیش کیخلاف وائٹ واش سے بچنے کیلئے بارش کا آسرا

دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو جیت کے لیے 185 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ جواب میں بنگلا دیش نے 42 رنز بغیر کسی نقصان کے بنالئے ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ کے چوتھے دن پاکستان کی پوری ٹیم اپنی دوسری اننگز

دوسرا ٹیسٹ ؛ پاکستان کو بنگلا دیش کیخلاف وائٹ واش سے بچنے کیلئے بارش کا آسرا Read More »

پاکستان دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی مشکل صورت حال سے دوچار

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ بھی دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ گرآنڈ میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان کی پہلی اننگز مٰں 274 رنز کے جواب میں بنگلا دیش 262 پر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان نے دن کے اختتام پر

پاکستان دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی مشکل صورت حال سے دوچار Read More »

بنگلادیش سے دوسرا ٹیسٹ میچ: پاکستان 274 پر آل آؤٹ

بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان اپنی پہلی اننگز میں صرف 274 رنز ہی بناسکی جواب میں دن کے اختتام تک بنگلا دیش نے بغیر کوئی نقصان 10 رنز بنالئے۔ راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث موخر کردیا گیا

بنگلادیش سے دوسرا ٹیسٹ میچ: پاکستان 274 پر آل آؤٹ Read More »

پاکستان میں کھیلنے کے مواقع نہیں: راشد لطیف

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کہتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کھیلنے کے مواقع نہیں ہیں ۔ ہمیں گراس روٹ لیول پر کام کرنے کی ضرورت ہے، کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران راشد لطیف نے کہا کہ کرکٹ بورڈ اور حکومت کے کام ہیں ۔ہمارے ملک میں پروفیشنلزم کی کمی

پاکستان میں کھیلنے کے مواقع نہیں: راشد لطیف Read More »