کنگ کانگ : دنیا کا سب سے لمبا بھینسا، عمر صرف 3 سال
دنیا کے سب سے لمبے بھینسے کا اعزاز تھائی لینڈ کے کنگ کانگ نے اپنے نام کرلیا ہے۔ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق تھائی لینڈ کے علاقے ناکھون رتچاسیما کے نِنلینی فارم نامی باڑے میں رہنے والے کنگ کانگ کا قد 6 فٹ 8 انچ بنتا ہے۔ اور اس کی عمر صرف 3 […]
کنگ کانگ : دنیا کا سب سے لمبا بھینسا، عمر صرف 3 سال Read More »