ویب ڈیسک

ملتان ٹیسٹ: پاکستان جیت سے 8 وکٹیں دور، انگلینڈ کو مزید 261 رنز درکار

ملتان ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔۔ پاکستان جیت سے 8 وکٹیں دور ہے جب کہ انگلینڈ کو مزید 261 رنز درکار ہے۔۔۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے تیسرے دن پاکستان اپنی دوسری اننگ میں تیسرے روز پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 221 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جب کہ انگلینڈ […]

ملتان ٹیسٹ: پاکستان جیت سے 8 وکٹیں دور، انگلینڈ کو مزید 261 رنز درکار Read More »

ملتان ٹیسٹ کا دوسرا دن پاکستان کے نام

ملتان ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ نے پہلی اننگ میں پاکستان کے 366 رنز کے جواب میں 239 رنا بنالئے اور اس کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں۔ ملتان ٹیسٹ کے دوسرے دن جب کھیل کا آغاز ہوا تو پاکستان کا اسکور پہلی اننگ میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز تھا۔ سلمان آغا

ملتان ٹیسٹ کا دوسرا دن پاکستان کے نام Read More »

عمر عبداللہ دوبارہ مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی وزیر اعلی بن گئے

مقبوضہ کشمیر میں بھارت نواز سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے عمر عبداللہ ایک مرتبہ پھر کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ بن گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیشنل کانفرنس کے عمر عبد اللہ آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد مقبوضہ کشمیر کے پہلے وزیر اعلیٰ بن گئے ہیں۔ ایسا پہلی بار ہورہا ہے کہ جموں

عمر عبداللہ دوبارہ مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی وزیر اعلی بن گئے Read More »

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس: خوشحالی کے لیے مل کر آگے بڑھنا ہے: وزیر اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی ترقی، استحکام اور خوش حالی کے لیے مل کر آگے بڑھنا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ ایس سی او کے رکن ممالک

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس: خوشحالی کے لیے مل کر آگے بڑھنا ہے: وزیر اعظم Read More »

بوبی دیول کی کنگوا: فلم سازوں کا 2000 کروڑ روپے کی کمائی کا دعویٰ

بوبی دیول کی آنے والی فلم کنگوا کے پروڈیوسرز اور ڈائرکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ 350 کروڑ بھارتی روپے میں بننے والی فلم باکس آفس پر 2000 کوڑ روپے کمائے گی۔ بھارتی باکس آفس پر نومبر میں اگلے ماہ ایک اور بڑی فلم ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ جس میں بوبی دیول الگ ہی

بوبی دیول کی کنگوا: فلم سازوں کا 2000 کروڑ روپے کی کمائی کا دعویٰ Read More »

غزہ میں اسرائیلی قتل عام: شہدا کی تعداد 42ہزار 400 تک جاپہنچی

گزشتہ برس 7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے کئے گئے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے بعد اسرائیل نے غزہ میں نسل کشی کا ناکرنے والا سلسلہ شروع کررکھا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مصدقہ اعداد و شمار کے مطابق 15 اکتوبر کو اسرائیلی فوج نےغزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر حملے کر کے

غزہ میں اسرائیلی قتل عام: شہدا کی تعداد 42ہزار 400 تک جاپہنچی Read More »

اوپن اے آئی سوارم نے خودمختار اے آئی کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی

چیٹ جی پی ٹی جیسے زبردست اے آئی چیٹ بوٹ بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی نے سوارم کے نام سے اب ایک اور حیرت انگیز چیز لے آئی ہے۔ لیکن اس نے کئی حلقوں میں مصنوعی ذہانت کے خودمختار ہوجانے کے عمل پر تشویش مزید بڑھادی ہے۔ اوپن اے آئی کا سوارم سسٹم کئی

اوپن اے آئی سوارم نے خودمختار اے آئی کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی Read More »

اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس: بھارتی وزیر خارجہ بھی شریک

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 23واں سربراہی اجلاس آج سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے۔ تنظیم کے رکن ممالک روس، چین، بیلاروس، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، اور ازبکستان کے وزرائے اعظم کے علاوہ ایران کے اول نائب صدر اور بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر اپنے ممالک کی نمائندگی

اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس: بھارتی وزیر خارجہ بھی شریک Read More »

کامران غلام پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں سینچری بنانے والے 13ویں پاکستانی کرکٹر

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بابر اعظم کی جگہ شامل کئے گئے بیٹر کامران غلام نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں سنچری بنااڈالی ۔ اس طرح وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے 13ویں پاکستانی بن گئے ہیں۔ ملتان میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کے

کامران غلام پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں سینچری بنانے والے 13ویں پاکستانی کرکٹر Read More »

ملتان ٹیسٹ کا پہلا دن: پاکستان کی سست بیٹنگ

انگل؛ینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے دن پاکستان نے سست انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے پورے دن میں 5 وکٹوں کے نقصان پر صرف 259 رنز ہی بنائے ہیں۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو زیادہ سود مند

ملتان ٹیسٹ کا پہلا دن: پاکستان کی سست بیٹنگ Read More »