اہم ترین

کسی ادارے نے 26ویں آئینی ترمیم ختم کی تو کوئی نہیں مانے گا: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے رول بیک کا اختیار صرف پارلیمان کو ہے، کوئی اور ادارہ ترمیم کو ختم کرے گا تو کوئی نہیں مانے گا۔ ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ […]

کسی ادارے نے 26ویں آئینی ترمیم ختم کی تو کوئی نہیں مانے گا: بلاول Read More »

ریاست نے ملک ریاض پر ہاتھ ڈال دیا: خواجہ آصف

وزیر دفاعخواجہ آصف کہتے ہیں کہ ریاست نے ملک ریاض پر ہاتھ ڈال دیا، بحریہ ٹاؤن کی قومی سطح پر تحقیقات کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اگر کوئی سمجھتا ہے کہ وہ قانون سے بالاتر ہے تو وہ وقت چلا گیا، اب ریاست ان پر

ریاست نے ملک ریاض پر ہاتھ ڈال دیا: خواجہ آصف Read More »

اب واٹس ایپ سے بھی فیس بک اور انسٹاگرام پر اسٹیٹس شیئر ہوگا

اس سال واٹس ایپ پر کئی زبردست فیچرز متعارف ہونے جا رہے ہیں۔ بہت جلد آپ اپنا واٹس ایپ اسٹیٹس براہ راست فیس بک یا انسٹاگرام پر شیئر کر سکیں گے۔ اگرچہ واٹس ایپ اسٹیٹس کو انسٹاگرام یا فیس بک پر اسٹوریز کے طور پر پوسٹ کیا جاسکتا ہے، لیکن صارفین کو ہر پلیٹ فارم

اب واٹس ایپ سے بھی فیس بک اور انسٹاگرام پر اسٹیٹس شیئر ہوگا Read More »

امریکا میں پیدا ہونے والے کی شہریت کا حق: عدالت نے ٹرمپ کا حکمنامہ معطل کردیا

امریکی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایگزیکٹیو آرڈر پر عمل درآمد کو روک دیا ہے جس میں پیدائش کی بنیاد پر شہریت دینے کے حق کو ختم کر دیا گیا تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے 20 جنوری کو دوسری مرتبہ امریکا کے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے ساتھ ہی ایک حکم نامے کے ذریعے امریکا

امریکا میں پیدا ہونے والے کی شہریت کا حق: عدالت نے ٹرمپ کا حکمنامہ معطل کردیا Read More »

ہوشیار! مردوں کے مقابلے خواتین میں آئرن کی کمی زیادہ ہوتی ہے

آئرن جسم کی نشوونما کے لیے ایک انتہائی اہم معدنیات ہے۔ جسم میں ہیموگلوبن اور کچھ ہارمونز بنانے کے لیے اس کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہیموگلوبن کی کمی کی وجہ سے آکسیجن جسم کے ہر حصے تک صحیح طریقے سے نہیں پہنچ پاتی۔ مردوں کے مقابلے خواتین میں آئرن کی کمی زیادہ ہوتی ہے۔ خواتین

ہوشیار! مردوں کے مقابلے خواتین میں آئرن کی کمی زیادہ ہوتی ہے Read More »

پشپا 2: بھارتی تاریخ کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی

جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری کی تخلیق ’پشپا 2: دی رول‘ نے ناصرف ہندوستان بلکہ دنیا بھر میں دھوم مچا رکھی ہے۔ فلم کی ریلیز کو 50 دن مکمل ہوگئے ہیں لیکن اس کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔فلم نے ایک نیا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا ہے۔ اللو ارجن، رشمیکا مندنا

پشپا 2: بھارتی تاریخ کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی Read More »

پیکا ترمیمی بل قومی اسمبلی سے کثرت رائے سے منظور، صحافی تنظیموں کی مذمت

قومی اسمبلی نے سوشل میڈیا قوانین مزید سخت کرنے سے متعلق پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 کثرتِ رائے سے منظور کر لیا ہے۔ جب کہ ملک بھر کی صحافتی تنظیموں نے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی منظوری کے بعد پیکا ترمیم ایکٹ 2025 کو قومی اسمبلی

پیکا ترمیمی بل قومی اسمبلی سے کثرت رائے سے منظور، صحافی تنظیموں کی مذمت Read More »

تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات ختم کردیئے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن نہ بننے پر عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا کہہ دیا ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت کی جانب سے

تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات ختم کردیئے Read More »

لاس اینجلس کے جنگل میں پھر آگ لگ گئی: ہزاروں افراد کو فوری انخلا کا حکم

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے قریب جنگل میں ایک مرتبہ پھر آگ بھڑک اٹھی ہے جس کے بعد 31 ہزار افراد کو فوری طور پر علاقے سے نکل جانے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آگ لاس اینجلس کے نواحی علاقے سانتا کلریٹا میں واقع

لاس اینجلس کے جنگل میں پھر آگ لگ گئی: ہزاروں افراد کو فوری انخلا کا حکم Read More »

میٹا نے اب اپنے برانڈ کے تحت اے آر ہیڈ سیٹ کی تیاری شروع کردی

فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز اور واتس ایپ جیسے سوشل میڈی پلیٹ فارم اور ایپس کی مالک کمپنی میٹا اب اے آر گلاسز بھی بنا رہا ہے لیکن اس کا پہلا ورژن شائد آپ کے لیے نہیں ہوگا۔ ٹیک نیوز سے متعلق ویب سائیٹ اسکرین رینٹ کے مطابق میٹا آئندہ 2 سال میں اپنا اے آر

میٹا نے اب اپنے برانڈ کے تحت اے آر ہیڈ سیٹ کی تیاری شروع کردی Read More »