اہم ترین

پاکستان کی خراب پیس بیٹری؛ وسیم تاحال ان فٹ، احسان اللہ کا ری ہیب بھی جاری

پاکستان کی خراب پیس بیٹری اب تک بحال نہ ہوسکی۔ وسیم جونیئر تاحال کمر کی تکلیف سے جان نہیں چھرا سکے جب کہ احسان اللہ کا ری ہیب بھی جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے پیس اٹیک کی کمک سمجھے جانے والے حسن علی ، حمد وسیم جونیئر، ارشد اقبال اور […]

پاکستان کی خراب پیس بیٹری؛ وسیم تاحال ان فٹ، احسان اللہ کا ری ہیب بھی جاری Read More »

مسئلہ فلسطین کے حل پر سوال اٹھانے والے اسرائیل کو خطرے میں ڈال رہے ہیں: جرمنی

جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر سوال اٹھانے والے اسرائیل کی طویل مدتی سلامتی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ غزہ میں جنگ بندی کے لئے جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک ایک مرتبہ پھر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئی ہیں۔ جس کے بعد

مسئلہ فلسطین کے حل پر سوال اٹھانے والے اسرائیل کو خطرے میں ڈال رہے ہیں: جرمنی Read More »

کیا نشاستے دار چیزیں چھوڑ دینے سے واقعی وزن کم ہوتا ہے؟

وزن کم کرنے کی کوشش کرنے والے زیادہ تر افراد کا ماننا ہے کہ کاربوہائیڈریٹ (نشاستے دار اشیا) وزن بڑھاتے ہیں، اس لیے انہیں کھانوں میں صرف پروٹین سے بھرپور چیزیں لینی چاہئیں ۔ یہی وجہ ہے کہ آج کل لو کارب ڈائیٹ یا زیرو ڈائیٹ کافی بحث میں رہتی ہے۔ بڑھتا وزن آج کل

کیا نشاستے دار چیزیں چھوڑ دینے سے واقعی وزن کم ہوتا ہے؟ Read More »

بھارتی فوج کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 اہلکار ہلاک

بھارتی ریاست سکم میں فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک کمیشنڈ آفیسر سمیت چار اہلکاروں کی جان چلی گئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سکم کے ضلع پاکیونگ میں دلوپ چند درہ کے قریب عمودی ویر کے مقام پر بھارتی فوجیوں کی آمد ورفت میں استعمال ہونے والی کھائی میں جاگری۔ حادثے میں ایک

بھارتی فوج کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 اہلکار ہلاک Read More »

شاہ رخ خان کا 2026 میں کنگ کے ساتھ پٹھان کی طرح واپسی کا منصوبہ

پٹھان اور جوان کی بھرپور کامیابی کے بعد شاہ رخ خان اب ایکشن مناظر سے بھرپور فلم کنگ کے ذریعے واپس آ رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان اپنی آئندہ فلم کنگ کو بڑی اسکرین پر دھماکے دار بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے۔ وہ فلم کی پروخشن ٹیم کے ساتھ

شاہ رخ خان کا 2026 میں کنگ کے ساتھ پٹھان کی طرح واپسی کا منصوبہ Read More »

بنگلا دیشی الیکشن کمیشن کے سربراہ اور ارکان مستعفی

بنگلا دیش میں رواں برس عام انتخابات کا انعقاد کرانے والے الیکشن کمیشن کے سربراہ اور اس کے تمام ارکان اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے ۔ بنگلا دیش میں رواں برس کے اوائل میں ہونے والے عام انتخابات میں شیخ حسینہ کی عوامی لیگ چوتھی مرتبہ بھاری اکثریت سے کامیاب قرار پائی تھی۔ تاہم عالمی

بنگلا دیشی الیکشن کمیشن کے سربراہ اور ارکان مستعفی Read More »

ہماری کرکٹ ایک دوراہے پر ہے: وسیم اکرم بھی دلبرداشتہ

پاکستان کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے بنگلادیش کے ہاتھوں تاریخی شکست پر دلبرداشتہ ہوتے ہوئےاسے بہت بڑا دھچکا قرار دے دیا ہے۔ اے ایف پی کو انٹرویو میں وسیم اکرم نے کہا کہ ہماری ٹیم جس طرح جیتے ہوئے میچ ہاری۔ یہ ایک سابق کھلاڑی، کپتان اور کھیل سے محبت

ہماری کرکٹ ایک دوراہے پر ہے: وسیم اکرم بھی دلبرداشتہ Read More »

استری 2 نے اینیمل کا ریکارڈ توڑ دیا، اب باہوبلی 2، پٹھان اور غدر 2 کی باری

گزشتہ ماہ ریلیز ہونے والی بالی ووڈ فلم استری 2 نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے ہیں۔ کمائی کے معاملے میں وہ گزشتہ 20 روز میں کئی سپر ہٹ فلموں کو پیچھے چھوڑ چکی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق استری 2 کی ریلیز کے وقت یہ کہا جارہا تھا کہ یہ فلم بہت کامیاب ثابت

استری 2 نے اینیمل کا ریکارڈ توڑ دیا، اب باہوبلی 2، پٹھان اور غدر 2 کی باری Read More »

یہ پاکستانی ٹیم ہے ۔۔۔ بہت افسوس اور شرمندگی کا مقام ہے: باسط علی

سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کہتے ہیں کہ کرکٹ میں ہماری مسلسل خراب کارکردگی کے بعد اب پاکستانی کرکٹ سے ہی نفرت کرنے لگے ہیں۔ ایف اپی کو انٹرویو میں باسط علی نے کہا کہ بنگلا دیش نے ٹیسٹ سیریز میں ہمیں ہرا کر آئینہ دکھایا ہے کہ ہم بین الاقوامی کرکٹ میں کہاں کھڑے

یہ پاکستانی ٹیم ہے ۔۔۔ بہت افسوس اور شرمندگی کا مقام ہے: باسط علی Read More »

بنگلا دیش میں قتل کا مقدمہ: شکیب الحسن ڈھاکا کے بجائے دبئی روانہ

بنگلا دیش میں قتل کے مقدمے میں نامزد کرکٹر شکیب الحسن پاکستان کا دورہ مکمل ہونے کے بعد وطن واپسی کے بجائے دبئی چلے گئے۔ بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم کے اہم رکن شکیب الحسن رواں برس ہونے والے عام انتکابات میں شیخ حسینہ کی پارٹی کے ٹکٹ پر اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔

بنگلا دیش میں قتل کا مقدمہ: شکیب الحسن ڈھاکا کے بجائے دبئی روانہ Read More »