اہم ترین

آئی فون 16 پرو میکس: اب تک کا سب سے جدید اسمارٹ فون

ایپل نے آئی فون 16 سیریز لانچ کردی ہے جس میں 16 پرو میکس ایسا اسمارٹ فون ہے جس نے اب تک کے تمام موبائل فونز کو ٹیکنیکی بنیادوں پر پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ایپل نے امریکا میں واقع اپنے ہیڈ کوارٹر میں گزشتہ روز ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا۔ اس تقریب کا […]

آئی فون 16 پرو میکس: اب تک کا سب سے جدید اسمارٹ فون Read More »

آسٹریلیا میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی تیاریاں

آسٹریلیا کی حکومت نے ملک میں 16 سال سے کم عمر کے بچوں پر سوشل میدیا کے استعمال پر پابندی لگانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق آسٹریلیا کے قومی نشریاتی ادارے اے بی سی سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم اینتھونی البانیز نے نوجوانوں پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے

آسٹریلیا میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی تیاریاں Read More »

اسرائیل کی فلسطینی پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پر بمباری: کم از کم 40 افراد شہید

اسرائیل نے غزہ میں فلسطینیوں کے پناہ گزین کیمپ پر بمباری کرکے 40 سے زائد افراد کو شہید کردیا ہے جب کہ گزشتہ 11 ماہ کے دوران غزہ میں شہدا کی تعداد 41 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے دوسرے بڑے شہر شہر خان یونس میں المواسی کیمپ نامی

اسرائیل کی فلسطینی پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پر بمباری: کم از کم 40 افراد شہید Read More »

سب کچھ ختم: ابھیشیک، ایشوریا طلاق کی افواہوں کے بیچ امیتابھ کی پوسٹ

ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان طلاق کی افواہیں کافی وقت سے پھیل رہی ہیں۔ اس سب کے درمیان امیتابھ بچن کی ایک سوشل میڈیا پوسٹ نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن بالی ووڈ کے مقبول ترین جوڑوں میں سے ایک ہیں۔ جوڑے نے اپریل 2007 میں شادی

سب کچھ ختم: ابھیشیک، ایشوریا طلاق کی افواہوں کے بیچ امیتابھ کی پوسٹ Read More »

امیتابھ سے پہلے دھرمیندرا سے عشق تھا : جیا بچن کا اعتراف

بالی ووڈ میں 70 کی دہائی میں جیا بچن اور امیتابھ بچن نے کئی فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔ ان کا رشتہ فلم زنجیر کے دوران شروع ہوا اور اسی دوران ان کی شادی ہوگئی۔ جیا کو امیتابھ بچن سے پیار تھا لیکن وہ اس سے پہلے ایک اقور بالی ووڈ اسٹار سے

امیتابھ سے پہلے دھرمیندرا سے عشق تھا : جیا بچن کا اعتراف Read More »

ایپل ایونٹ 2024: آئی فون 16، ایپل واچ سیریز 10، اور ایپل واچ الٹرا 3 لانچ

جس کا تھا انتظار ۔۔ آگیا وہ شاہکار۔۔ ایپل نے آئی فون 16، ایپل واچ سیریز 10، اور ایپل واچ الٹرا 3 سمیت کئی مصنوعات لانچ کردیں۔ دنیا کی سب سے بڑی ٹیک کمپنیوں میں سے ایک ایپل نے آئی فون 16 سمیت کئی دیگر مصنوعات لانچ کردی ہیں۔ ایپل کے سی او او ٹم

ایپل ایونٹ 2024: آئی فون 16، ایپل واچ سیریز 10، اور ایپل واچ الٹرا 3 لانچ Read More »

کہا گیا تھا 3 سال خاموش رہو مقدمات ختم ہو جائیں گے: عمران خان

تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں کہا گیا تھا 3 سال خاموش رہو مقدمات ختم ہو جائیں گے۔ اڈیالہ جیل میں مقدمات کی سماعت کے دوران عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ انہوں نے 22 اگست کو ہونے والا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی

کہا گیا تھا 3 سال خاموش رہو مقدمات ختم ہو جائیں گے: عمران خان Read More »

شام پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں 18 افراد جاں بحق

شام پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں کم از کم 18 افراد جاں بحق جب کہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ اے ایف پی اور رائٹرز کے مطابق اسرائیل نے شام کے صوبے حماہ کے شہر مصیاف میں ایک سائنٹیفک ریسرچ سینٹر سمیت دیگر ایسے مقامات کو ہدف بنایا ہے جہاں ایرانی ماہرین موجود

شام پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں 18 افراد جاں بحق Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 نیب ریفرنس واپس

قومی احتساب بیورو نے سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کے خلاف عدالتی فیصلہ کالعدم قرار دینے کے بعد عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 نیب ریفرنس واپس لے لیا ۔ 6 ستمبر کو سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دیئے جانے کے خلاف حکومتی اور دیگر کی

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 نیب ریفرنس واپس Read More »

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ایکسٹیشن لینے سے انکار

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے آئینی ترمیم کے ذریعے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے انکار کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ایک میٹنگ کے

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ایکسٹیشن لینے سے انکار Read More »