عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 نیب ریفرنس واپس
قومی احتساب بیورو نے سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کے خلاف عدالتی فیصلہ کالعدم قرار دینے کے بعد عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 نیب ریفرنس واپس لے لیا ۔ 6 ستمبر کو سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دیئے جانے کے خلاف حکومتی اور دیگر کی […]
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 نیب ریفرنس واپس Read More »