فن وثقافت

سلمان ہوگئے لیٹ: اکشے شوٹنگ کے بغیر ہی بگ باس کے سیٹ سے واپس آگئے

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی میزبانی میں بھارت کے مقبول ترین رئیلٹی شو کا سیزن 18 کامیابی کے ساتھ ختم ہوگیا ہے۔گرینڈ فائنل کے سیٹ پر کئی مشہور شخصیات پہنچیں۔ اکشے کمار بھی اپنی آنے والی فلم ‘اسکائی فورس’ کی تشہیر کے لیے ‘بگ باس 18’ کے سیٹ پر گئے۔ لیکن سلمان […]

سلمان ہوگئے لیٹ: اکشے شوٹنگ کے بغیر ہی بگ باس کے سیٹ سے واپس آگئے Read More »

بگ بی پراپرٹی کے کاروبار میں بھی بادشاہ؛ ایک فلیٹ سے 53 کروڑ کا منافع کمالیا

بالی ووڈ کے شہنشاہ کہے جانے والے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن پراپٹی کے کاروبار میں بھی قسمت کے دھنی نکلے ہیں۔ جس کی ایک مثال یہ ہے کہ انہوں نے 3 سال پہلے 31 کروڑ روپے میں خریدا گیا ایک فلیٹ 83 کروڑ روپے میں فروخت کیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن

بگ بی پراپرٹی کے کاروبار میں بھی بادشاہ؛ ایک فلیٹ سے 53 کروڑ کا منافع کمالیا Read More »

سیف علی خان پر حملہ: شتروگھن سنہا نے اے آئی تصویر شیئر کردی

سیف علی خان پر حملے کی خبر نے پوری بالی ووڈ انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیا۔ ہر کوئی سیف کے لیے پریشان تھا اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کر رہا تھا۔ اب اداکار اور سیاست دان شتروگھن سنہا نے اس معاملے پر ردعمل دیا ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے

سیف علی خان پر حملہ: شتروگھن سنہا نے اے آئی تصویر شیئر کردی Read More »

سیف علی خان پر ان کے گھر میں حملہ، شدید زخمی

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان ممبئی میں اپنے گھر میں گھسنے والے ایک شخص کے چاقو سے حملے میں زخمی ہوگئے ہیں۔ نجی اسپتال میں ان کا علاج جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے علاقے باندرا میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات ایک نامعلوم شخص اداکار سیف علی خان کے گھر

سیف علی خان پر ان کے گھر میں حملہ، شدید زخمی Read More »

سلمان خان نے بگ باس کے سیٹ پر اسپیشل بچے کا خواب پورا کردیا

سلمان خان ناصرف بھارت بلکہ جنوبی ایشیاکے سب سے بڑے سپر اسٹارز میں سے ایک ہیں۔ فلموں میں ان کی شاندار پرفارمنس نے لوگوں کے دل تو جیت لیے ہیں لیکن ان کی مقبولیت ان کی فلموں سے کہیں زیادہ ہے۔ سلمان خان اپنے نرم دل کے لیے جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے بگ باس

سلمان خان نے بگ باس کے سیٹ پر اسپیشل بچے کا خواب پورا کردیا Read More »

کوہلی سے شادی سے پہلے انوشکا کا کس کرکٹر سے افیئر تھا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی خوشگوار ازدواجی زندگی سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔ لیکن یہ دونوں شادی سے پہلے بھی کئی رشتوں میں رہے ہیں۔ بالی ووڈ کا کھیلوں کی دنیا سے طویل وابستگی ہے۔ بی ٹاؤن کی کئی اداکاراؤں نے مشہور کرکٹرز سے شادی کی ہے۔ اس فہرست میں شرمیلا ٹیگور سے لے

کوہلی سے شادی سے پہلے انوشکا کا کس کرکٹر سے افیئر تھا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے Read More »

جب خواجہ معین الدین چشتیؒ کے مزار پر شاہ رخ خان کے لیے دھکم پیل ہوگئی

کنگ خان کے نام سے مشہور شاہ رخ خان کے لیے لوگوں کا دیوانہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ فلم ہو، شوٹنگ ہو یا آئی پی ایل میچ میں ان کی موجودگی، ان کے مداح ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے کسی بھی حد تک جاتے ہیں۔ شاہ رخ خان کے باڈی گارڈ رہنے

جب خواجہ معین الدین چشتیؒ کے مزار پر شاہ رخ خان کے لیے دھکم پیل ہوگئی Read More »

رشمیکا منڈانا جم میں ورزش کے دوران زخمی، فلموں کی شوٹنگ ملتوی

جنوبی بھارت کی فلم انڈستری کی صف اول کی ہیروئن رشمیکا منڈانا حال ہی میں جم میں زخمی ہوگئیں جس کی وجہ سے ان کے آنے والے پروجیکٹ کی شوٹنگ کو فی الحال ملتوی کرنا پڑاہے ۔ اینیمل اور پشپا کی ہیروئن ریشمیکامنڈانا آج کل بھارت کی معروف ترین اداکارہ سمجھا جاتا ہے۔ اداکارہ جم

رشمیکا منڈانا جم میں ورزش کے دوران زخمی، فلموں کی شوٹنگ ملتوی Read More »

کیا موبائل فونز اور اسمارٹ واچز کی وائرلیس چارجنگ واقعی بہتر ہے؟

آج کل اسمارٹ فون اور دیگر ڈیوائس استعمال کرنے والوں میں وائرلیس چارجنگ مقبول ٹیکنالوجی بن چکی ہے۔ اس کے ذریعے آپ اپنی ڈیوائس کو بغیر کسی کیبل کے چارج کر سکتے ہیں۔ وائرلیس چارجنگ آج کل اسمارٹ فون اور دیگر ڈیوائس استعمال کرنے والوں میں ایک مقبول ٹیکنالوجی بن چکی ہے۔ اس کے ذریعے

کیا موبائل فونز اور اسمارٹ واچز کی وائرلیس چارجنگ واقعی بہتر ہے؟ Read More »

مارکو: بھارت کی سب سے پرتشدد فلم، جس میں 300 لیٹر خون استعمال کیا گیا

بھارت کی سب سے پرتشدد فلم میں 300 لیٹر خون استعمال کیا گیا جس کی وجہ سے ہیرو اپنی آنکھوں کی بینائی کھو سکتا تھا، فلم کے مرکزی اداکار نے ملک کی سب سے پرتشدد فلم قرار دیے جانے والے مارکو کے بارے میں چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری میں

مارکو: بھارت کی سب سے پرتشدد فلم، جس میں 300 لیٹر خون استعمال کیا گیا Read More »