admin

احمد شہزاد گلی کرکٹ میں بھی فلاپ، ایک اوور میں 3 بار آؤٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران قومی ٹیم خاص طور بابر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنانے والے سابق بیٹر احمد شہزاد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ ایک پارک میں نامعلوم بولر کے ہاتھوں ایک اوور میں 3 مرتبہ آؤٹ ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ قومی ٹیم […]

احمد شہزاد گلی کرکٹ میں بھی فلاپ، ایک اوور میں 3 بار آؤٹ Read More »

عمران خان کا 12 مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ منظور

لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نےعمران خان کے خلاف 9 مئی کے 12 مقدمات پر سماعت کی۔ عمران خان نے عدالت میں واٹس ایپ کال کے ذریعے حاضری لگائی۔ عدالت کے روبرو تفتیشی افسران نے12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کےجسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ بانی پی ٹی

عمران خان کا 12 مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ منظور Read More »

دنیا میں ہر پانچ میں سے ایک شخص تنہائی کا شکار

جدید تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا میں اوسطاً ہر پانچ میں سے ایک شخص تنہائی کا شکار ہے۔ گیلپ سروے کے مطابق 23 فیصد لوگوں نے خود کو تنہا محسوس کرنے کی تائید کی۔ تنہائی کے احساس کا سامنا کرنے والے اکثر افراد جسمانی درد، پریشانی، اداسی، تناؤ اور غصہ محسوس کرتے

دنیا میں ہر پانچ میں سے ایک شخص تنہائی کا شکار Read More »

غزہ میں ایک اور قتل عام: اسرائیلی بمباری سے 71 افراد شہید

غزہ کے دوسرے سب سے بڑے شہر خان یونس شہر کے قریب پناہ گزینوں کی بستی المواسی کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے کم از کم 71 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اسرائیل کے طیاروں نے المواسی کیمپ پر حملہ حماس کے عسکری ونگ کے سربراہ محمد الضیف کی

غزہ میں ایک اور قتل عام: اسرائیلی بمباری سے 71 افراد شہید Read More »

نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل

نئے ہجری سال کے آغاز پر مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا ہے۔ حرمین شریفین کے امور کی جنرل اتھارٹی نے نئے سال کے آغاز پر غلاف کعبہ کو تبدیل کردیا۔ غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل رات بھر جاری رہا۔ مکّہ میں شاہ عبدالعزیز کعبہ مشّرفہ غلاف کمپلیکس میں واقع

نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل Read More »

ابھی تک نہیں پتہ کہ انتخابات میں ہمارا کون کون امیدوار جیتا ہے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ جھے ابھی تک پتہ ہی نہیں انتخابات میں ہماری پارٹی سے کون کون امیدوار جیتا ہے۔ بی بی سی کے مطابق اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ تشدد سہنے والے اور فائلیں دیکھ کر

ابھی تک نہیں پتہ کہ انتخابات میں ہمارا کون کون امیدوار جیتا ہے: عمران خان Read More »

قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 25-2024 کی کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔ جمعے کے روز اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے قومی اسمبلی نے 18ہزار 887 ارب روپے کا وفاقی بجٹ ترامیم کے ساتھ منظور کر لیا۔ بجٹ میں نئے مالی سال کے لیے ٹیکس محصولات کا ہدف

قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 25-2024 کی کثرت رائے سے منظور Read More »

حج کے اختتامی مراحل ، حجاج کی دوسرے دن بھی رمی

مکہ مکرمہ میں مسلسل دوسرے روز بھی لاکھوں حجاج کرام سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے رمی (شیطان کو کنکریاں مارنے کا عمل ) مکمل کر رہے ہیں۔ وقوف عرفہ سے اگلے تین دن یعنی 10، 11 اور 12 ذی الحجہ کو حجاج کرام حجرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کی پیروی کرتے ہوئے 3

حج کے اختتامی مراحل ، حجاج کی دوسرے دن بھی رمی Read More »

عید الاضحیٰ: تمام امت مسلمہ کو بڑی عید کی بڑی خوشیاں مبارک

ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبےسے منائی جارہی ہے، لاکھوں افراد سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے مویشیوں کی قربانی میں مصروف ہیں۔ پاکستان بھر میں آج عید قرباں آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے، تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں عید کی نماز کے اجتماعات منعقد

عید الاضحیٰ: تمام امت مسلمہ کو بڑی عید کی بڑی خوشیاں مبارک Read More »

آئندہ مالی سال کا 18000 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش؛ 9775 ارب سود کی ادائیگی

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے 18 ہزار ارب سے زائد کا سالانہ بجٹ 25-2024 پیش کردیا۔ محمد اورنگزیب نے اپنی بجٹ تقریر کے دوران کہا کہ گزشتہ حکومت کے اسٹینڈ بائی معاہدے سے معاشی استحکام کی راہ ہموار ہوئی۔ غیر یقینی صورتحال کا خاتمہ ہوا۔ مہنگائی مئی میں کم ہو کر 12 فیصد

آئندہ مالی سال کا 18000 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش؛ 9775 ارب سود کی ادائیگی Read More »