کرپٹو مارکیٹ میں تیزی، بٹ کوائن کی قیمت 1,05,300 ڈالرزسے تجاوز کر گئی
امریکا میں کرپٹو کرنسیوں کے لیے قواعد و ضوابط بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کے بعدکرپٹو مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔ بٹ کوائن سمیت کئی کرپٹو کرنسیز کی قدر میں ریکارڈ کیا جارہا ہے امریکی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے کہا ہے کہ کرپٹو کرنسیوں کے لیے ایک ریگولیٹری فریم ورک تیار […]
کرپٹو مارکیٹ میں تیزی، بٹ کوائن کی قیمت 1,05,300 ڈالرزسے تجاوز کر گئی Read More »