admin

کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ، جو کھو چکے اسے بھی دوبارہ لے لیں گے: امت شاہ کی ہرزہ سرائی

بھارت کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے ہرزا سرائی کی ہے کہ کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ تھا اور رہے گا۔ جو ہم کھو چکے ہیں اسے بھی جلد حاصل کریں گے۔ جموں-کشمیر اور لداخ کی بھارت سے تاریخی وابستگی سے متعلق کتاب کی رونمائی سے متعلق تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے نام […]

کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ، جو کھو چکے اسے بھی دوبارہ لے لیں گے: امت شاہ کی ہرزہ سرائی Read More »

افغانستان دہشت گردوں کو اپنے پڑوسیوں پر فوقیت نہ دے: ترجمان پاک فوج

پاکستان فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ افغانستان ہمارا برادر پڑوسی ملک ہے، اور وہ خوارج اور دہشت گردوں کو پڑوسیوں پر فوقیت نہ دے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ بھارت میں سازش کے

افغانستان دہشت گردوں کو اپنے پڑوسیوں پر فوقیت نہ دے: ترجمان پاک فوج Read More »

نو مئی احتجاج: عمران خان کے بھانجے سمیت مزید 60 افراد کو فوجی عدالتوں سے سزائیں

فوجی عدالتوں نے نو مئی کو تحریکِ انصاف کے احتجاج کے دوران عسکری تنصیبات پر حملوں میں ملوث مزید 60 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر 10 سال تک قید با مشقت کی سزائیں سنا دی ہیں۔ سپریم کورٹ نے 13 دسمبر کو فوجی عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کے فیصلے سنانے کی مشروط اجازت

نو مئی احتجاج: عمران خان کے بھانجے سمیت مزید 60 افراد کو فوجی عدالتوں سے سزائیں Read More »

شام کے شہر حلب میں کانسرٹ، ہزاروں افراد کی شرکت

شام میں حیات تحریر الشام کے برسراقتدار آنے کے بعد زندگی معمول کی طرف لوٹ رہی ہے اور عوام جشن منا رہے ہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق شام کے شہر حلب میں ہزاروں افراد نے اوپن ایئر میوزک کانسرٹ میں شرکت کی۔ یہ کنسرٹ برطانوی امدادی تنظیم “سیریا ریلیف” کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا

شام کے شہر حلب میں کانسرٹ، ہزاروں افراد کی شرکت Read More »

عمران خان کا پیغام: سول نافرمانی کی تحریک مؤخر

سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے چبد روز کے لئے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے ہمیشہ آئین اور قانون کے مطابق جدوجہد کی ہے مگر ملک پر مسلط مافیا ہمیشہ آئین و

عمران خان کا پیغام: سول نافرمانی کی تحریک مؤخر Read More »

آئندہ 16 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان

حکومت نے 31 دسمبر تک کے لئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ 31 دسمبر کی رات 11 بج کر 59 منٹ تک پیٹرول کی قیمت 252 روپے 10 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 5

آئندہ 16 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان Read More »

انسٹاگرام پرعمر کی غلط معلومات دینے پر پکڑے جائیں گے! نیا اے آئی فیچر آرہا ہے

انسٹاگرام ایک نیا اے آئی ٹول لانچ کر رہا ہے جو اس بات کا پتہ لگانے میں مدد کرے گا کہ کہیں کوئی بچہ اپنی عمر کے بارے میں جھوٹ بول رہا ہے یا نہیں۔ اس ٹول کا نام ایڈلٹ کلاسیفائر ہے۔ انسٹاگرام پر سائن اپ کرنے والے صارفین اپنی عمر کے بارے میں جھوٹ

انسٹاگرام پرعمر کی غلط معلومات دینے پر پکڑے جائیں گے! نیا اے آئی فیچر آرہا ہے Read More »

علی خامنہ ای کا شام کے حالیہ واقعات سے متعلق اہم بیان

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے شام میں سرکاری فوج کے خلاف برسرپیکار ملیشیا کو تکفیری گروہ قرار دے دیا ہے۔ شام میں گزشتہ 13 سال سے خانہ جنگی جاری ہے ۔ ابتدائی مہینوں کے علاوہ کبھی بھی موجودہ صدر بشار الاسد کو پریشانی نہیں ہوئی۔ لیکن گزشتہ ایک ہفتے سے

علی خامنہ ای کا شام کے حالیہ واقعات سے متعلق اہم بیان Read More »

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا

حکومت نے پیٹرول 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کو مد نظررکھتے ہوئے پیٹرول کی قیمت 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 252 روپے

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا Read More »

زمبابوے سے تیسرے ون ڈے میں جیت: سیریز بھی پاکستان کے نام

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف تیسرے ون ڈے میں کامیابی اپنے نام کرکے سیریز بھی جیت لی۔ بلاوائیو میں کھیلی گئی ون ڈے سیریز میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوررز میں کامران غلام کی سنچری کی بدولت 303 رنز بنائے۔ جواب میں زمبابوے صرف 204 رنز

زمبابوے سے تیسرے ون ڈے میں جیت: سیریز بھی پاکستان کے نام Read More »