عمران خان کا “بااختیار لوگوں” سے مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان
عمران خان نے قوم سے خطاب میں یہ بھی کہا کہ کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کا منصوبہ پہلے سے ہی بنا ہوا تھا۔ اور اسی منصوبے کے تحت پاکستان تحریک انصاف کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے ، کارکنان کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی کے ہمدردوں پر بھی تشد د کیا جارہا ہے۔ اگر اس منصوبے کی تفتیش کی جائے تو سب کچھ ثابت ہوجائے گا۔
عمران خان کا “بااختیار لوگوں” سے مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان Read More »