پاکستان

پاکستان کرکٹ کا ایک اور بدترین دن: پہلی مرتبہ بنگلا دیش سے ٹیسٹ ہار گیا

راولپنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں بولرز کی ناکامی کے بعد دوسری اننگز میں پاکستانی بیٹرز بھی دٖگا دے گئے۔۔ بنگلا دیش نے پاکستان کو پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی۔۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے پانچویں اور آخری دن جب کھیل شروع ہوا تو میچ ڈرا کی جانب جاتا […]

پاکستان کرکٹ کا ایک اور بدترین دن: پہلی مرتبہ بنگلا دیش سے ٹیسٹ ہار گیا Read More »

پاکستان میں منکی پاکس کے تیسرے کیس کی تصدیق

دبئی سے پشاور آنے والے ایک مسافر میں منکی پاکس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد یہ رواں سال اس وائرس کا تیسرا مصدقہ کیس ہے۔ پشاور میں ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر ارشاد روغانی نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ منکی پاکس کے نئے مصدقہ مریض کا تعلق نوشہرہ سے ہے۔ اسے

پاکستان میں منکی پاکس کے تیسرے کیس کی تصدیق Read More »

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس میں آگ لگنے سے 28 افراد جاں بحق

ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس میں آگ لگنے سے 28 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی رات شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر پاکستان سے بذریعہ سڑک عراق جانے والے پاکستانی کی بس ایران کے شہر یزد

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس میں آگ لگنے سے 28 افراد جاں بحق Read More »

فیض حمید کے خلاف مقدمہ کھلی عدالت میں چلایا جائے: عمران خان کا مطالبہ

سابق وزیر اعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف مقدمہ کھلی عدالت میں چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ ان کا لیفٹیننت جنرل فیض حمید

فیض حمید کے خلاف مقدمہ کھلی عدالت میں چلایا جائے: عمران خان کا مطالبہ Read More »

شاہین 2 کا کامیاب تجربہ: میزائل 1500 کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے

پاکستان نے 1500 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے والے بیلسٹک میزائل شاہین2 (حتف VI) کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شاہین 2 (حتف VI) میزائل ہر قسم کے ایٹمی اور روایتی وار ہیڈ کو لے جانے کی صلاحیت کا حامل میزائل ہے۔ زمین

شاہین 2 کا کامیاب تجربہ: میزائل 1500 کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے Read More »

عمران خان برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑیں گے

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑنے کے لیے درخواست دے دی ہے۔ وائس آف امریکا کے مطابق عمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بتایا کہ اوکسفرڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے الیکشن کے لیے عمران خان کی

عمران خان برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑیں گے Read More »

نواز شریف کا پنجاب میں بجلی صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پنجاب میں 500 یونٹ ماہانہ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں مریم نواز کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران نواز شریف نے کہا کہ انہیں معلوم ہے کہ عوام مہنگائی اور بجلی

نواز شریف کا پنجاب میں بجلی صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان Read More »

ملک دیوالیہ ہونے سے بچایا اب عوام کو ڈیفالٹ سے بچانا ہمارا امتحان ہے: نواز

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو ڈیفالٹ سے بچانا بھی ہمارا بڑا امتحان ہے۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ن لیگ کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کے دوران نواز شریف نے کہا کہ بجلی کے بل عوام کے لیے ناقابل برداشت ہیں، ہم سے عوام ریلیف

ملک دیوالیہ ہونے سے بچایا اب عوام کو ڈیفالٹ سے بچانا ہمارا امتحان ہے: نواز Read More »

فیض حمید کورٹ مارشل : مزید 3 ریٹائرڈ فوجی افسران کو تحویل میں لے لیا گیا

پاک فوج نے لیفیٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بعد مزید 3 سابق فوجی افسران کو حراست میں لے لیا ہے۔ چند روز قبل لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا تھا۔ان کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے

فیض حمید کورٹ مارشل : مزید 3 ریٹائرڈ فوجی افسران کو تحویل میں لے لیا گیا Read More »

مسلح افواج کو کمزور کرنا پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کہتے ہیں کہ مسلح افواک کو کمزور کرنا پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کے دوران جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ہمارے قوم شعور کی بنیاد نظریہ پاکستان ہے جو دو قومی نظریے پر مبنی

مسلح افواج کو کمزور کرنا پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے: آرمی چیف Read More »