نئے سال کا پہلا تحفہ؛ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کو نئے سال کا پہلا تحفہ دے دیا۔ وزارت خزانہ کی اجنب سے جاری کرہ نوٹیفکیشن کے مطابق 15 جنوری تک کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے 96 پیسے تک کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں […]

نئے سال کا پہلا تحفہ؛ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ Read More »