یو اے ای میں فراڈ: بھارتی ٹھگ نے 90 کروڑ روپے سے زائد کا چونا لگادیا
دبئی سے دھوکہ دہی کا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں بھارتی ٹھگ مختلف کمپنیوں سے ایک کروڑ 20 لاکھ درہم مالیت کا سامان لے کر بھاگ گیا۔۔ پاکستانی کرنسی میں یہ رقم 91 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دبئی میں جعلساز وہاں کاروبار […]
یو اے ای میں فراڈ: بھارتی ٹھگ نے 90 کروڑ روپے سے زائد کا چونا لگادیا Read More »