سعودی عرب کی پاکستانی آئل مارکیٹ میں انٹری

سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی نے مقامی کمپنی کے حصص خرید کر پاکستان کی ریٹیل مارکیٹ میں انٹری دے دی۔ جمعے کو جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی آرامکو نے گزشتہ برس دسمبر میں گیس اینڈ آئل پاکستان لمیٹڈ میں 40 فیصد حصص حاصل کرنے کے معاہدے […]

سعودی عرب کی پاکستانی آئل مارکیٹ میں انٹری Read More »