آرنلڈ شیوازنیگر سامان میں گھڑی ظاہر نے کرنے پر جرمن ایئرپورٹ پر گرفتار

ہالی ووڈ اداکار اور امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر آٓرنلڈ شیوازنیگر کو سامان مٰں گھری ظاہر نہ کرنے پر جرمنی کے ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آرنلڈ شیوارزنیگر کو لاس اینجلس سے میونخ پہنچنے کے بعد تین گھنٹے تک روک کر رکھا گیا۔ ایئرپورٹ پر اداکار کو کسٹم حکام […]

آرنلڈ شیوازنیگر سامان میں گھڑی ظاہر نے کرنے پر جرمن ایئرپورٹ پر گرفتار Read More »