آسٹریلین اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 5 گولڈ میڈلز

پاکستان کے ننھے کھلاریوں نے آسٹریلین اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں 5 گولڈ میڈل اپنے نام کرلئے۔ آسٹریلین اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی جونیئر کھلاڑیوں نے اپنی دھاک بٹھادی۔۔ حذیفہ شاہد ، ابراہیم زیب ، یحییٰ خان، ماہ نور علی اور مہوش نے مختلف کیٹیگریز میں پانچ گولڈ میڈلز جیت لئے۔ حذیفہ […]

آسٹریلین اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 5 گولڈ میڈلز Read More »