آواز کے ذریعے شوگر کا پتہ لگانے والی ایپ تیار

اب شوگر کا پتہ لگانے کیلیے خون نکالنا ضروری نہیں، کیونکہ امریکی سائنسدانوں نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے آواز سے شوگر کا پتہ لگانے والی ایپ تیار کرلی ہے۔۔ میو کلینک پروسیڈنگز: ڈیجیٹل ہیلتھ نامی بین الاقوامی جریدے میں شوگر کی تشخیص سے متعلق ایپ کی تیاری کے بارے میں مضمون شائع ہوا […]

آواز کے ذریعے شوگر کا پتہ لگانے والی ایپ تیار Read More »