کترینہ کیف اور دیپیکا بالی وڈ کے دو بڑے خانز کے ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار
ہدایت کار سدہارتھ آنند کی اس فلم نے روز اول سے ہی فلم نگری میں تہلکہ مچا رکھا ہے اور شوبز حلقوں میں فلم کی کہانی کو لے کر کافی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں ، جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ممکنہ طور پر ا س فلم میں فلم پٹھان اور ٹائیگر کے مرکزی کرداروں کے درمیان لڑائی دکھائی جائے گی
کترینہ کیف اور دیپیکا بالی وڈ کے دو بڑے خانز کے ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار Read More »