عدالت نے چوہدری پرویز الہیٰ کو14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے معزز جج پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ ورک کے سوشل میڈیا ویب سائٹس فیس بک اور ٹوئٹر پر اکاؤنٹس ہیں، سیشن جج اس کیس کے لیے کسی اور جج کو منتخب کریں۔
عدالت نے چوہدری پرویز الہیٰ کو14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا Read More »