نیب ترامیم کی بہتی گنگا میں سارے سیاست دانوں نے ہاتھ دھوئے
سیاسی رہنماؤں کی مالی دیانتداری کے بارے میں چیف جسٹس بندیال کی تسلسل سے ایک رائے رہی ہے۔ انھوں نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے اپنے پورے کیریئر میں اس حوالے سے کئی فیصلے دیے۔
نیب ترامیم کی بہتی گنگا میں سارے سیاست دانوں نے ہاتھ دھوئے Read More »