September 13, 2023

آئی ایم ایف کا بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے سے انکار،گیس کے نرخ بڑھانے کا مطالبہ

آئی ایم ایف نے بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے سے انکار کرتے ہوئے بجلی میں خود کفیل صنعتوں کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

آئی ایم ایف کا بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے سے انکار،گیس کے نرخ بڑھانے کا مطالبہ Read More »

توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر چیئر مین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے 21 اکتوبر 2022 کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔

توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر چیئر مین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ Read More »

ویت نام کی رہائشی عمارت میں آتش زدگی سے 30 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ویت نام کےگنجان آباد علاقے میں لگنے والی رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 30 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے ہیں۔

ویت نام کی رہائشی عمارت میں آتش زدگی سے 30 افراد ہلاک، درجنوں زخمی Read More »