ملائیشیا میں آئندہ 5 سال کے لئے نیا بادشاہ مقرر

ملائیشیا کی ریاست جوہر کے سلطان ابراہیم نے ملک کے سترہویں بادشاہ کی حیثیت سے حلف اٹھالیا ہے۔ ملائیشیا کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق ملک کے جنوبی ریاست جوہر کے سلطان ابراہیم اسکندر آئندہ 5 برس کے لئے ملک کے نئے باداشہ ہوں گے۔ انہوں نے اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھالیا ہے۔ آئین […]

ملائیشیا میں آئندہ 5 سال کے لئے نیا بادشاہ مقرر Read More »