March 30, 2024

آئی ایس آئی پر عدالتی امور میں مداخلت کا الزام: انکوائری کمیشن تشکیل

وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کی جانب سے آئی ایس آئی پر عدالتی امور میں مداخلت کے الزام کی تحقیقات کے لئے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں جوڈیشل انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد جاری کیے گئے […]

آئی ایس آئی پر عدالتی امور میں مداخلت کا الزام: انکوائری کمیشن تشکیل Read More »

مسجد الحرام میں طواف کعبہ کے دوران طویل قامت شخص توجہ کا مرکز

مسجد الحرام میں طواف کعبہ کرتے ہوئے ہزاروں فرزندان اسلام کے درمیان ایک طویل قامت شخص لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔۔ عرب نیوز ویب سائیٹ العربیہ میں مطابق حرم کعبہ میں ویسے تو ہر مسلمان اپنے اطراف سے غافل ہوکر اللہ کو راضی کرنے میں مگن ہوتا ہے لیکن کچھ افراد اپنی انفرادی

مسجد الحرام میں طواف کعبہ کے دوران طویل قامت شخص توجہ کا مرکز Read More »

چیف جسٹس معاشی مسائل کے حل کے لیے حکومت کے ساتھ ہیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ حکومت اپنے محکموں کو ٹھیک کریں عدلیہ کی طرف سے کوئی تاخیر نہیں ہوگی۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پانچ نکاتی ایجنڈا پر غور کیا گیا۔اس موقع پر اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس معاشی مسائل کے حل کے لیے حکومت کے ساتھ ہیں: وزیر اعظم Read More »

اسرائیل وزیر اعظم نیتن یاہو نے حماس سے نئے مذاکرات کی منظوری دے دی

اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے غزہ میں حماس سے مذاکرات کے نئے مرحلے کی منظوری دے دی ہے۔ فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی پر نئے مذاکرات آنے والے دنوں میں دوحہ اور قاہرہ میں ہوں گے۔ دوسری جانب عالمی برادری اور انسانی حقوق کے

اسرائیل وزیر اعظم نیتن یاہو نے حماس سے نئے مذاکرات کی منظوری دے دی Read More »

مسجد الحرام میں تین ہزار افراد آج سے اعتکاف کریں گے، تیاریاں مکمل

مسجد الحرام میں 3 ہزار افراد آج سے اعتکاف کریں گے ۔ اس سلسلے میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کے انتظامات کے ذمہ دار ادارے حرمین شریفین اتھارٹی کے مطابق رواں برس رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مسجد الحرام میں 2500 مرد اور 5500

مسجد الحرام میں تین ہزار افراد آج سے اعتکاف کریں گے، تیاریاں مکمل Read More »