ہم قانون توڑیں یا فوج توڑے ایک ہی بات ہے: سپریم کورٹ

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہین کہ ہم قانون توڑیں یا فوج توڑے ایک ہی بات ہے، ہم کب تک خود جو پاگل بناتے رہیں گے، کیا ہم کبھی بطور ملک آگے بڑھ سکیں گے ؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اطہر […]

ہم قانون توڑیں یا فوج توڑے ایک ہی بات ہے: سپریم کورٹ Read More »