حج کے دوران شدید گرمی کے سبب سیکڑوں عازمین جاں بحق
رواں برس حج شدید گرمی میں ادا کیا گیا۔ہزاروں عازمین کے لئے حج کے ارکان کی ادائیگی کے دوران قیامت خیز گرمی ناقابل بردشت رہی جب کہ سیکڑوں جاں بحق ہوگئے۔ مکہ مکرمہ میں لاکھوں فرزندان اسلام نے حج کا فریضہ انجام دے دیا ہے۔ اور اب وہ اپنے آبائی علاقوں کو لوٹ رہے ہیں۔ […]
حج کے دوران شدید گرمی کے سبب سیکڑوں عازمین جاں بحق Read More »