انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کہتے ہیں کہ انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ کوئی قانون سازی بھی آئین سے متصادم نہیں ہوسکتی۔ ہمارے آئین میں درج ہے کہ ایسے اقدامات کیے جائیں گے جو خواتین کی ہر شعبہ […]
انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، چیف جسٹس Read More »