لاڑکانہ سے گرفتار فراڈ کے ملزم کا نیشنل بینک سے کوئی تعلق نہیں: ترجمان
نیشنل بینک آف پاکستان نے مبینہ دھوکہ دہی کے الزامات پر گرفتار ملزم غلام مجتبیٰ مہر کی بینک سے کسی بھی قسم کی وابستگی کی تردید کردی ہے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) لاڑکانہ سرکل نے گزشتہ ہفتے غلام مجتبیٰ مہر کو ایک کروڑ 4 لاکھ روپے کے فنڈز میں خرد برد کے الزام […]
لاڑکانہ سے گرفتار فراڈ کے ملزم کا نیشنل بینک سے کوئی تعلق نہیں: ترجمان Read More »