ڈائنوسارس کا نایاب ڈھانچہ 12 ارب 42 کروڑ روپے میں نیلام

15 کروڑ سال قدیم ڈائینوسارس کا نایاب ڈھانچہ 4 کروڑ46 لاکھ ڈالر کی ریکارڈ بولی پر نیلام ہوا ہے۔ یہ رقم پاکستانی کرنسی میں 12 ارب 42 کروڑ روپے بنتے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق امریکی نیلام گھر سوتھ بائی نے ڈائنوسارس کی نسل اسٹیگو سارس کا ڈھانچہ نیلامی کے لئے پیش کیا تھا۔ […]

ڈائنوسارس کا نایاب ڈھانچہ 12 ارب 42 کروڑ روپے میں نیلام Read More »