ظہیر اقبال بھاگ کر سوناکشی سنہا سے شادی کرنا چاہتے تھے

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کو ایک ماہ ہو گیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں جوڑے نے شادی کے حوالے سے کئی انکشافات کیے۔ اس دوران ظہیر نے بتایا کہ وہ سوناکشی کے ساتھ بھاگ کر شادی کرنا چاہتے تھے لیکن پھر ایسا ممکن نہیں ہوسکا۔ سوناکشی سنہا اور ظہیر […]

ظہیر اقبال بھاگ کر سوناکشی سنہا سے شادی کرنا چاہتے تھے Read More »