عمران خان کی ایک اور مقدمے میں گرفتاری

بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت کے بعد اب پولیس نے ان کیہنگامہ آرائی اور کارِ سرکار میں مداخلت کے الزامات کے تحت درج ایک مقدمے میں گرفتاری ظاہر کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے گزشتہ روز توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور […]

عمران خان کی ایک اور مقدمے میں گرفتاری Read More »