December 8, 2024

واٹس ایپ میسج ریمائنڈر فیچر:اب آپ کبھی اہم پیغامات نہیں بھولیں گے

مقبول انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے وقتاً فوقتاً نئی اپ ڈیٹس لاتا رہتا ہے۔ صارفین کی سہولت کے لیے کمپنی نے ایک بار پھر ایک نیا فیچر شامل کیا ہے۔ واٹس ایپ کا نیا فیچر اب صارفین کو اہم پیغامات نہیں بھولنے دے گا۔ واٹس ایپ نے اپنے تقریباً 4 ارب […]

واٹس ایپ میسج ریمائنڈر فیچر:اب آپ کبھی اہم پیغامات نہیں بھولیں گے Read More »

آئی سی سی سے پہلے ہمیں چیمپئنز ٹرافی سے معذرت کرلینی چاہیے: راشد لطیف

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور لیجنڈ وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد نہیں ہونا چاہیئے اس سے قبل کہ آئی سی سی منع کردے آپ از خود ہی انکار کردیں ۔ کراچی میں عالمی اردو کانفرنس کے دوران بات کرتے راشد لطیف نے کہا

آئی سی سی سے پہلے ہمیں چیمپئنز ٹرافی سے معذرت کرلینی چاہیے: راشد لطیف Read More »

ہالی ووڈ اداکارہ جوڈی گارلینڈ کے 95 برس پرانے جوتے 9 ارب روپے میں نیلام

ہالی ووڈ کی آنجہانی اداکارہ کے زیر استعمال جوتے امریکا میں ہونے والی ایک نیلامی میں 33 کروڑ 25 لاکھ ڈالرز میں فروخت ہوئے ہیں جس کی پاکستانی کرنسی میں مالیت 9 ارب 5 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈلاس میں ہیریٹیج آکشنز نامی

ہالی ووڈ اداکارہ جوڈی گارلینڈ کے 95 برس پرانے جوتے 9 ارب روپے میں نیلام Read More »

شام کے صدر بشار الاسد بھاگ گئے، دارالحکومت دمشق پر باغیوں کا قبضہ

شام میں باغی گروہ حیات تحریر الشام نے دارالحکومت پر قبضہ کرلیا ہے جب کہ بشار الاسد اس سے پہلے ہی نامعلوم مقام کی جانب منتقل ہوگئے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق حیات تحریر الشام نے اتوار کی علی الصبح اعلان کیا ہے کہ وہ دمشق میں داخل ہو گئے ہیں ۔ انہوں نے

شام کے صدر بشار الاسد بھاگ گئے، دارالحکومت دمشق پر باغیوں کا قبضہ Read More »