December 23, 2024

حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں نے بند کمرہ اجلاس میں باہمی رابطوں اور گفت و شنید کا سلسلہ کاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلا؛م آباد کے کانسٹیٹیوشن روم میں ہوا۔ […]

حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق Read More »

ہونڈا ،نسان اور مٹسو بشی کا انضمام: ٹیسلا کے لئے بری خبر

جاپان کی بڑی آٹوموبائل مینوفیکچرنگ کمپنیوں ہونڈا اور نسان نے طویل عرصے سے جاری قیاس آرائیوں اور بات چیت کے بعد اب اپنے انضمام کا اعلان کر دیا ہے۔ دونوں کمپنیوں نے اس سلسلے میں مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔ یہ انضمام ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب آٹوموبائل انڈسٹری تیزی سے

ہونڈا ،نسان اور مٹسو بشی کا انضمام: ٹیسلا کے لئے بری خبر Read More »

ویرات کوہلی اور بابر اعظم کے درمیان موازنے پر محمد عامر کا بیان

ویرات کوہلی بمقابلہ بابر اعظم: ویرات کوہلی اور بابر اعظم کے درمیان اکثر موازنہ کیا جاتا ہے۔ اب پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ یہ موازنہ انہیں ہنسنے پر مجبور کرتا ہے۔ کرکٹ کی دنیا کے تمام عظیم افراد نے ویرات کوہلی کو موجودہ دور کا بہترین بلے باز قرار دیا

ویرات کوہلی اور بابر اعظم کے درمیان موازنے پر محمد عامر کا بیان Read More »

نیو ایئر اسٹیکرز: 2025 کے لیے واٹس ایپ میں خصوصی فیچرز کیسے استعمال کریں

واٹس ایپ نے نئے سال 2025 کے لیے صارفین کو نئے اسٹیکرز اور فیچرز کی شکل میں تحفہ دیا ہے۔ واٹس ایپ نے پیغام رسانی کو آسان اور موثر بنانے کے لیے نئے سال 2025 کے لیے نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں۔ ان میں نیو ایئر کالنگ ایفیکٹ، اسٹیکر پیک اور اسی طرح کی بہت

نیو ایئر اسٹیکرز: 2025 کے لیے واٹس ایپ میں خصوصی فیچرز کیسے استعمال کریں Read More »

مرد خود سے چھوٹے قد کی خواتین کی طرف زیادہ راغب ہوتے ہیں؟

امریکی یونی ورسٹی کی جانب سے کئے گئے ایک حالیہ مطالعاتی تجزیئے میں دعوی کیا گیا ہے کہ مردوں کو چھوٹے قد کی خواتین زیادہ پرکشش لگتی ہیں۔ اگر آپ کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہو رہا ہے کہ ایسا کیوں ہے تو آئیے آپ کو اس کی سائنسی وجہ بتاتے ہیں۔ عام طور

مرد خود سے چھوٹے قد کی خواتین کی طرف زیادہ راغب ہوتے ہیں؟ Read More »