ملتان ٹیسٹ: ڈھائی دن میں 40 وکٹیں، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ہرادیا
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں 127 رنز سے ہرا دیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان دوسری اننگز میں 157 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔ اس طرح ویسٹ انڈیز کو جیت کے لئے 251 رنز کا ہدف ملا تھا […]
ملتان ٹیسٹ: ڈھائی دن میں 40 وکٹیں، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ہرادیا Read More »