سعودی عرب میں آئس بیچنے اور اس کی تشہیر کے الزام میں 3 پاکستانی گرفتار

سعودی حکام نے جدہ سے 3 پاکستانیوں کو آئس کی فروخت اور اس کی تشہیر کے الزام میں گرفتار کرکے ان کے قبضے منشیات برآمد کرلی ہے۔ العربیہ نے سعودی عرب کے محکمہ انسداد منشیات کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ جدہ گورنریٹ سے ایک پاکستانی شہری کو گرفتار کرکے اس کے […]

سعودی عرب میں آئس بیچنے اور اس کی تشہیر کے الزام میں 3 پاکستانی گرفتار Read More »