ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ گلین میکسویل کے نام

آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل نے نیدر لینڈز کے خلاف صرف 40 گیندوں پر سنچری بنا کر ورلڈ کپ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ بھارت میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ میں بیٹنگ پچیں بالرز کا قبرستان بنی ہوئی ہیں جب کہ بیٹر نئے ریکارڈ اپنے نام کررہے ہیں۔ […]

ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ گلین میکسویل کے نام Read More »