کراچی کے بعد آشوب چشم کے پنجاب میں ڈیرے، صوبے بھر کے اسکول بند

کراچی کے بعد آشوب چشم کی وبا نے پنجاب میں ڈیرے ڈال لئے ہیں، وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 2 اکتوبر تک بند رہیں گے۔۔ سرکاری حکام کا کہنا ہے تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ بچوں میں آشوب چشم (آنکھیں آنے کی بماری) کے پھیلاؤ کو روکنے […]

کراچی کے بعد آشوب چشم کے پنجاب میں ڈیرے، صوبے بھر کے اسکول بند Read More »