پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے جنگی جنون میں مبتلا اپنے ازلی دشمن سے اپنے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے لئے ہتھیاروں کے نظام ’ابابیل‘ ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ابابیل ویپن سسٹم کے تجربے کا مقصد اپنے ڈیٹرنس کو مضبوط بنانا اور مختلف ڈیزائن، تکنیکی پیرامیٹرز اور ہتھیاروں کے […]

پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ Read More »