دوسرا ون ڈے: زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست، پاکستان نے سیریز برابر کردی
پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 10 وکٹوں سے جیت کر 3 میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ زمبابوے کے شہر بولاوائیو میں کھیلی جارہی ٹین میچوں کی سییریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے ٹاس ھجیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو ان کے خلاف گیا۔ […]
دوسرا ون ڈے: زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست، پاکستان نے سیریز برابر کردی Read More »