May 8, 2023

آئین کی پاسداری معاشرے کے تمام طبقات کی ذمہ داری ہے، صدر مملکت

آئین نے شہریوں کو اختیار دیا ہے جس سے سماجی انصاف پر مبنی سیاسی نظام کی حامل فلاحی ریاست کا ادراک ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین کی بالادستی بہت ضروری ہے۔

آئین کی پاسداری معاشرے کے تمام طبقات کی ذمہ داری ہے، صدر مملکت Read More »

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ، اٹارنی جنرل کو اہم ہدایت

سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے فل کورٹ بنانے کی استدعا کر دی۔

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ، اٹارنی جنرل کو اہم ہدایت Read More »

فیس بک کے ویریفائیڈ پیجز وائرس پھیلانے میں ملوث

ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل میڈیا کے اس دور میں صارفین کسی بھی پراڈکٹ یا سروسز کو خریدنے کا تعین مذکورہ کمپنی/ ادارے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی مدد سے کرتے ہیں۔

فیس بک کے ویریفائیڈ پیجز وائرس پھیلانے میں ملوث Read More »

ٹِک ٹاک میں موجود بگس سے عوام کی نجی معلومات افشاء ہونےکا خدشہ

ہیکرز پوسٹ میسج اے پی آئی ( ایپلی کیشن پروگرامنگ انٹر فیس) کے ذریعے ویب بیسڈ ایپلی کیشن کے ذریعے نقصان دہ پیغام بھیجتے ہیں جو سیکیوریٹی اقدامات کو بائی پاس کرتے ہوئے صارف کی نجی معلومات چُرا لیتے ہیں۔

ٹِک ٹاک میں موجود بگس سے عوام کی نجی معلومات افشاء ہونےکا خدشہ Read More »