مذاکرات صرف پاکستان اورعبوری افغان حکومت کے درمیان ہوں گے کسی گروہ سے نہیں، آرمی چیف
سربراہ پاک فوج جنرل سید عاصم منیر نے پشاور میں تاریخی گرینڈ جرگے سے خطاب میں افغان حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا احسان کا بدلہ احسان کے علاوہ کچھ اور بھی ہو سکتا ہے؟
مذاکرات صرف پاکستان اورعبوری افغان حکومت کے درمیان ہوں گے کسی گروہ سے نہیں، آرمی چیف Read More »