یوٹیوب کو ٹکر : اب ایکس چلے گا اسمارٹ ٹی وی میں بھی
ایلون مسک نے اپنی مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ایکس میں ویڈیو اسٹریمنگ سروس کا اعلان کردیا ہے، اس طرح اب صارفین اس سے اسمارٹ ٹی وی کے ذریعے بھی لطف اندوز ہوسکیں گے۔۔ جب سے ایلون مسک نے ایکس (پرانا نام ٹویٹر) کا چارج سنبھالا ہے، اس نے اپنے پلیٹ فارم میں بہت سی تبدیلیاں […]
یوٹیوب کو ٹکر : اب ایکس چلے گا اسمارٹ ٹی وی میں بھی Read More »